مرجع تقلید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں، اعلم وقت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں، اعلم وقت۔